341

فقیر والی : مرکزی جمعیت اھلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس بھاولنگر کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی

فقیرو الی (ـنمائندہ فورٹ نیوز )برما کے مسلمانوں پر برمی فوج اور حکومت کی جانب سے مسلمانوں کا قتل عام اور مسلمان خواتین کی بے حرمتی کے خلاف فقیر والی میں مرکزی جمعیت اھلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس بھاولنگر کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں