366

جتوئی میں یوتھ اراکین آف جتوئی کے زیراہتمام برما میں ہونے والے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی.

تحصیل جتوئی میں یوتھ اراکین آف جتوئی کے زیراہتمام برما میں ہونے والے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی. ریلی یوتھ اراکین کے رہنماوءں حیدر عباس جوئیہ ثاقب علی رانا شیخ عبید ذکی ودیگر کی قیادت میں نکالی گئی ریلی ٹی ایم اے آفس جتوئی سے شروع ہوکر چوک نوریہ فردیہ پر اختتام پذیر ہوئی جس سے نوجوان لیڈر فخرے جتوئی کونسلر میونسپل کمیٹی جتوئی میاں فرخ توفیق نے شرکاء سے خطاب کیا.. جس میں عالمی برادی سے برما میں ہونے والے مظالم پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں