554

بہاولنگر: منچن آباد پیشی پرجاتے گاڑی پرفائرنگ

بہاولنگر منچن آباد کا علاقہ نئی پل کےقریب کار پر فائرنگ سے محمد عباس ولد عطا محمد قوم قریشی جوکہ موقع پر جانبق ہو گیا ہے ۔ہلاک ہونے والا شخص عدالت پیشی پر جارہا تھا واقعہ پرانی دشمنی کا لگتاہے
منچن آباد میںپُل فورڈ واہ کی قریب تین موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ۔فائرنگ سے کار سوار ہلاک۔ہلاک ہونے والے کار سوار کی شناخت محمد عباس کے نام سے ہوئی ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار۔مقتول قتل کے مقدمے میں عبوری ضمانت پر تھا اور منچن آباد عدالت میں پیشی پر جا رہا تھا ۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں