297

منچن آباد :زرعی علاقہ چک کیمڑا جو کہ چنے کی کاشت میں اپنی پیچان اپ ہے کےمکین ایک پکی سڑک سے محروم

منچن آباد (نمائندہ فورٹ نیوز) نواعی زرعی علاقہ چک کیمڑا جو کہ چنے کی کاشت میں اپنی پیچان اپ ہےجہاں چنا صوبے سے باہر تک پنچایا جاتاہے اس آ باد ی کے مکین ایک پکی سڑک سے محروم ہے اس علاقے تمام بڑے MAP اور MNA نے جھوٹے وعدوں سے قوم کو دلاسہ دیا ہوا ہے کہ مستقبل قریب میں آپکو پکی سڑک بنا کر دیں گے .یہ وعدے کرتے ہووے30 سال ہو گےہیں لیکن اس اباد ی کے مکین اج تک ان سیاسی لیڈروں کے راہ تکتے رہ گے الیکشن کےدوران جو بھی MPA اور MNA. یہاں ووٹ لینے آتےہیںوہ قوم کو ایک جھوٹی تسلی دے کر چلے جاتے ہیں اور عوام انکی راہیں تکتے رہتے ہیں اس علاقے کے مکین اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس علاقے پر تھوڑی سی نگاہ کرم کریں تاکہ سٹی سے ہمارا رابطہ آسان ہو جائے اور منڈی میں آنے جانے میں دشواری ناہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں