360

ڈیرہ غازی خان: پولیس تھانہ کوٹمبارک نے دوران گشت موضع کوٹمبارک شمالی میں دو اشخاص گرفتار

ڈیرہ غازی خان(نمائندہ فورٹ نیوز) پولیس تھانہ کوٹمبارک نے دوران گشت موضع کوٹمبارک شمالی میں دو اشخاص کو مشکوک جانتے ہوے چیکنگ کی جنہوں نے اپنے اپنے گٹو کے اندر مختلف قسم کا اسلحہ چھپایا ہوا تھا ملزمان 1 فیصل ولد مرید حسین قوم لاشاری سکنہ بستی درمن سے 2 کلاشنکوف معہ 8 راوند اور 1 رپیٹر 12بور معہ 2 کارتوس جبکہ ریاض ولد غلام فرید قوم بھلو جروار سے برآمد ہونے والا اسلحہ 2 کلاشنکوف معہ 8 راوند اور دو عدد پسٹل 30 اور 32 بور برآمد ہوئے دونوں اشخاص کو گرفتار کر کے مزید تفتیش جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں