359

بہاولنگر۔ برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کامرس کالج چوک پر احتجاج

بہاولنگر(نمائندہ فورٹ نیوز) احتجاج میں سیاسی سماجی تنظیموں سول سوسائٹی اور چھوٹے بچوں کی خصوصی شرکت ۔مظاہرین کا برما کے مظلوم بے گناہ مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ۔ مذمتی پلے کارڈز اٹھا کر برما حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی ۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کے علم بردار برما معاملے پر فوری ایکشن لیں ۔ مسلمان ممالک متحد ہوکر برما کے مسلمانوں کو ظلم سے نجات دلوائیں مظاہرین کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں