310

بھاولنگر:ایک گھنٹے کی بارش نے ضلعی اور بلدیہ انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا۔

بہاولنگر(نمائندہ فورٹ نیوز):ایک گھنٹے کی بارش نے ضلعی اور بلدیہ انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا۔سیوریج سسٹم ناکارہ شہر میں ہر طرف بارش کا پانی کھڑا ہوگیا۔تحصیل بازار۔رفیق شاہ چوک۔سرکلر روڈ ۔اردو روڈ۔قاسم روڈ۔۔خان بابا روڈ۔فاروق آباد ۔نظام پورہ۔مدینہ ٹاؤن میں دو فٹ پانی کھڑا ہوگیابہاولنگر۔ضلعی اور میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ غائب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں