352

ہارون آباد:فورٹ عباس روڈپرموٹرسائیکل ٹریکٹرٹرالی سےٹکراگیا.ایک جانبحق 2عورتیں زخمی

ہارون آباد:فورٹ عباس روڈپرموٹرسائیکل ٹریکٹرٹرالی سےٹکراگیا.ایک جانبحق 2عورتیں زخمی
ہارون آباد (نمائندہ فورٹ نیوز ) فورٹ عباس روڈپرموٹرسائیکل ٹریکٹرٹرالی سےٹکراگیا.ایک جانبحق 2عورتیں زخمی۔ مرنے والے شخص کا نام مظہر فرید. دونوں عورتوں کو طبی امداد کے بعد ‏THQاسپتال داخل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں