315

ہارون آباد:عیدقربان پررہائشی آبادیوں میں جگہ جگہ کوڑےکرکٹ اورگندگی کےڈھیر۔

ہارون آباد:عیدقربان پررہائشی آبادیوں میں جگہ جگہ کوڑےکرکٹ اورگندگی کےڈھیر۔
ہارون آباد(نمائندہ فورٹ نیوز ) ـ تحصیل انتظامیہ کےسب دعوے جھوٹے۔عیدقربان پررہائشی آبادیوں میں جگہ جگہ کوڑےکرکٹ اورگندگی کےڈھیر۔متعددگلیوں میں بندسیوریج انتظامیہ کی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے۔جانوروں کےآلائشوں کے ڈھیرضلع بھرمیں دئیےگئے20ہزاربیگ کھاں گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں