327

ڈیرہ غازی خان:ڈی ایس پی سٹی سید اظہر گیلانی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بناء نمبر موٹر سائیکلیں اور ون وپیلنگ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون

ڈیرہ غازی خان:ڈی ایس پی سٹی سید اظہر گیلانی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بناء نمبر موٹر سائیکلیں اور ون وپیلنگ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون
ڈیرہ غازی خان(نمائندہ فورٹ نیوز ) ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد نواز چیمہ کے حکم پر ڈی ایس پی سٹی سید اظہر گیلانی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بناء نمبر موٹر سائیکلیں اور ون وپیلنگ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون سینکڑوں موٹر سائیکلیں بندکسی قسم کا سیاسی و دیگر دباو قبول نہیں کیا جائیگا۔سید اظہر گیلانی ڈی ایس پی سٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں