292

چشتیاں: عید کے روز جگہ جگہ گندگی اور جانوروں کی آلائشیں

چشتیاں(نمائندہ فورٹ نیوز ) میونسپل کمیٹی کی جانب سے عید قرباں پر شہر کو صاف رکھنے کے دعوے کھوکھلے نکلے شہر بھر کی تمام کالانیوں اور سٹلائیٹ ٹاؤن گورنمنٹ گرلز سیکینڑری سکول کے سامنے جانوروں کی آلائشوں کے ﮈھیر انتظامیہ اور عملہ صفائی غائب گزشتہ روز ﮈی سی بہاولنگر اظہر حیات کی جانب سے تمام تحصیلوں کے عملہ صفائی کی چھٹیاں تو منسوخ ہوگئی مگر چشتیاں شہر کا عملہ صفائی اپنے ہی آفیسران کے ساتھ غائب شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی اور غلاظت کے ﮈھیر چیئرمین چشتیاں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گے عوامی حلقوں کی جانب سے اعلی قیادت سے صفائی کے ناقص انتظامات ہونے پر نوٹس لینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں