354

رانی پور:کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 12 سالہ ساعت اللہ بھٹو جاں بحق

رانی پور(نمائندہ فورٹ نیوز ) مہران نیشنل ہائی وے پر چراہ بس سٹاپ کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 12 سالہ ساعت اللہ بھٹو جاں بحق۔ کار ڈرائیور گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں