296

بہاولنگر:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نےعبدالرزاق شہیدپولیس لائن بہاولنگرمیں نماز عید ادا کی

بہاولنگر:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نےعبدالرزاق شہیدپولیس لائن بہاولنگرمیں نماز عید ادا کی
بہاولنگر:(بیورچیف فورٹ نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نےعبدالرزاق شہیدپولیس لائن بہاولنگرمیں نماز عید ادا کی۔ اس کے بعد پولیس افسران وملازمین سے عید ملے ۔اس موقع پر انہوں نے پولیس ملازمین میں مٹھائی بھی تقسیم کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں