308

وزیرآباد: نویں کلاس کے طالبعلم نے حود کشی کر لی وزیرآباد طالبعلم نویں کلاس میں فیل ہو گیا تھ

وزیرآباد: نویں کلاس کے طالبعلم نے حود کشی کر لی وزیرآباد طالبعلم نویں کلاس میں فیل ہو گیا تھا ۔ گھر والوں نے کہا کہ اب تم کام کرو گے سکول نہیںجاؤ گے ۔طالبعلم نے دل برداشتہ ھو کہ پنکھے سے لٹک کر حود کشی کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں