419

فورٹ عباس ـ سکھ چین ٹاؤن میں واقع قاری شکیل الرحمن کے گھر سے چور ماربل رگڑائی مشین کی موٹر کھول کر لے گئے۔

فورٹ عباس ـ سکھ چین ٹاؤن میں واقع قاری شکیل الرحمن کے گھر سے چور ماربل رگڑائی مشین کی موٹر کھول کر لے گئے۔موٹر چوری کی واردات کرنے والا ایک منظم گروہ سر گرم ہے جو زیر تعمیر مکان سے موٹریں چوری کر تا ہے۔ پولیس کاروائی عوام کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں