283

فورٹ عباس: نواحی گائوں 241ایچ ایل میں مکان کی چھت گر گئی ۔ملبے تلے آکر 3بچے زخمی ۔

فورٹ عباس: نواحی گائوں 241ایچ ایل میں مکان کی چھت گر گئی ۔ملبے تلے آکر 3بچے زخمی ۔
فورٹ عباس کے نواحی گائوں 241ایچ ایل کے شاہ محمد کے مکان کی چھت بارش کے باعث گر گئی ۔ملبے تلے آکر 3بچے زخمی ۔
زخمیوں کی تحصیل ہیڈ کورٹر فورٹ عباس منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں