368

فورٹ عباس میں گرج چمک کے ساتھ با رش کا سلسہ جاری ۔نشیبی علاقے زیر آب آگئے

فورٹ عباس میں گرج چمک کے ساتھ با رش کا سلسہ جاری ۔نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی بند۔حالیہ بارشیں کپاس کی فصل کے لئے نقصان دہ ہیں۔موسلا دار بارش کے باعث ٹائون کمیٹی ،تھانہ ،تحصیل آفس اور مویشی منڈی پانی سے بھر گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں