367

فورٹ عباس : موسم میں خرابی کے باعث اہلیان فورٹ عباس مرکزی عید گاہ میں نماز عید کی بجائے غلہ منڈی میں صبح 7بجے عید کی نمازادا کریں گے

فورٹ عباس بریکننگ نیوز
ضروری اطلاع برائے عید نماز
بارش اور خراب موسم کے پیش نظر کل صبح نماز عید مرکزی عید گاہ کی بجائے
غلہ منڈی مسجد ٹھیک صبح 7:00 بجے ادا کی جائے گی
تمام حضرات نوٹ فرما لیں اور دوستوں کو بھی شئیر کریں ـــ
شہر کی دیگر مساجد میں نماز عید پہلے شیڈول کے مطابق ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں