312

فورٹ عباس :ایس ڈی پی او زبیر خاں بنگش کی الیکڑانک اینڈ پرنٹ میڈیا نمائندگان سے بات چیت اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ فورٹ عباس ندیم اقبال بھی موجود

فورٹ عباس :(نمائندہ فورٹ نیوز)ایس ڈی پی او زبیر خاں بنگش کی الیکڑانک اینڈ پرنٹ میڈیا نمائندگان سے بات چیت
اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ فورٹ عباس ندیم اقبال بھی موجود
ـ عـــید کے موقع پر شہر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات شہر میں پولیس کاگشت بڑھا دیا گیا ـ
شہر میں 10 مختلف مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہونگے .
ـ عید گاہ ـ مساجد اور امام بارگاہ کے باہر پولیس اور رضاکار ڈیوٹیاں سر انجام دینگے
.شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی ناکہ بندی ہو گئ۔
جو آنے اور جانے واکے افراد کو چیک کرے گی.
ایس ڈی پی او زبیر احمد بنگش نماز عید کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کی خود نگرانی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں