351

ہارون آباد AC آفس میں سول کورٹ هارون آبادمیں زیرقیادت طاهر محمود کی سربراہی میں زمینداروں نے کرپٹSDO حق نواز اور اورسیز حامد کے خلاف احتجاج

ہارون آباد AC آفس میں سول کورٹ هارون آبادمیں زیرقیادت طاهر محمود کی سربراہی میں زمینداروں نے کرپٹSDO حق نواز
اور اورسیز حامد کے خلاف احتجاج کیا جن کا کہنا هے کہ SDO اور اور سیز کرپشن کر کے نهر تھری آر پرپائپ لگا کر پانی.
چوری کراتے هیں اور غریب کسانوں کی کی فصلیں تباه هو گئی هیں کسانوں کی میڈیاسے بات چیت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں