329

نوشہرہ : نوشہرہ میں ڈینگی کے مزید تین کیسز سامنے آگئے 40 سالہ فریدہ ، 55 سالہ شمیم اور 55 سالہ سید غفور شاہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔۔۔۔۔مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج

نوشہرہ : نوشہرہ میں ڈینگی کے مزید تین کیسز سامنے آگئے 40 سالہ فریدہ ، 55 سالہ شمیم اور 55 سالہ سید غفور شاہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔۔۔۔۔مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج

نوشہرہ میں ڈینگی کے مزید تین کیسز سامنے آگئے 40 سالہ فریدہ ، 55 سالہ شمیم اور 55 سالہ سید غفور شاہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج نوشہرہ میں مزید تین کیسز آنے پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی اب تک محکمہ ہیلتھ کی جانب سے 857 لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 1706 گھروں میں ڈینگی سے بچاؤ کے متعلق خصوصی آگاہم مہم چلائی جس سے 13648 افراد مستفید ہوئے جبکہ مزید گھر گھر مہم کا سلسلہ جاری ہے تمام TMOs نے ضلع بھر میں صفائی مہم اور مچھر مار سپرے شروع کر دی ہیں تما م تحصیلوں میں تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے ہر یونین کونسل سطح پر مچھر مار سپرے کیلئے خصوصی شیڈول مرتب کیا گیا تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے پرانے ٹائروں کے خلاف جاری گرنینڈ آپریشن سے متعلق شرکاء کو آگاہ کیا تاکہ ڈینگی مچھروں کی افزائش کے ذرائع ختم کئے جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں