315

میانوالی ۔۔۔پولیس و حساس اداروں کا تھانہ صدر، مکڑوال، کالاباغ ،پائی خیل ، ہرنولی، چکڑالہ میں گرینڈ سرچ آپریشن

میانوالی ۔۔۔پولیس و حساس اداروں کا تھانہ صدر، مکڑوال، کالاباغ ،پائی خیل ، ہرنولی، چکڑالہ میں گرینڈ سرچ آپریشن

میانوالی ۔۔۔150 گھروں کی تلاشی ، 200 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق ، 120 افراد زیرحراست

میانوالی ۔۔۔1 منشیات فروش گرفتار ، 640 گرام چرس برآمد بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

میانوالی ۔۔۔سرچ آپریشن میں پولیس حساس اداروں سمیت ایلیٹ فورس ، ڈوالفن سکواڈ ، کیوئیک رسپانس فورس نے بھی حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں