323

چوہدری تنویر نثار گجر کوارڈینیٹر یوسی 59 ضمنی الیکشن این اے 120 لاہور 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں حلقہ یو سی 59 کے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر چیئرمین الیاس خان، وائس چیئرمین چوہدری منظور گجر و ان کے گروپ کے منتخب کونسلرز اور معززین علاقہ اور دیگر مسلم لیگی سینئر کارکنان کی مریم نواز صاحبہ سے خصوصی ملاقات

چوہدری تنویر نثار گجر کوارڈینیٹر یوسی 59 ضمنی الیکشن این اے 120 لاہور 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں
حلقہ یو سی 59 کے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر چیئرمین الیاس خان، وائس چیئرمین
چوہدری منظور گجر و ان کے گروپ کے منتخب کونسلرز اور معززین علاقہ اور دیگر مسلم لیگی سینئر کارکنان کی
مریم نواز صاحبہ سے خصوصی ملاقات کرواتے ہوئے اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم
اورنگ زیب صاحبہ، وفاقی وزیر پرویز ملک، خواجہ احمد حسان، سید توصیف شاہ، صوبائی
وزیر خوراک بلال یاسین، ایم این اے مہر اشتیاق، ایم پی اے چوہدری شہباز،
ایم پی اے ملک سیف الملوک، سلیم شاکر انچارج وارڈ نمبر 3، ڈاکٹر الیاس گل انچارج وارڈ نمبر 4،
میاں وحید انچارج وارڈ نمبر 6 اور دیگر کارکنان مسلم لیگ ن موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں