322

چنی گوٹھ۔۔۔۔5سال قبل بے گناہ کیے جانے والے افراد کی خاطر چنی گوٹھ شہر کی خواتیں کا احتجاج

چنی گوٹھ:جنہوں نے احتجاجی بینر اٹھا رکھے تھے جو جلوس کی شکل میں اپنی داد رسی کے لیے DPOبہاولپورکو پیش ہونے کے لئے جارہی تھی تھانہ چنی گوٹھ کی پولیس ان کو حراساں کر رہی تھی کہ وہ بہاول پور نہ جائے انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ چنی گوٹھ کی پولیس ہمارے گھروں میں رات کے وقت دیواریں پھلانگ کر خواتیں کی ناجائز بے عزتی کرتی ہے جس کا مقدمہ کی لسٹ میں نام نہیں ہوتا اس کو بھی طمہ لالچ کی خاطر گرفتار کر لیتے ہے اور تشدد کرتے ہے اس پولیس گردی کو روکا جائے SHO چنی گوٹھ نے اپنے ساتھ پراویٹ آدمی رکھے ہوئے ہے جن کو رضاقاروں کی وردی پہنائی ہو یہ ہے اور وہ گھروں کی تلاشی کر کے سامان چوری کر لیتے ہے ان کا مطالبہ ہے کہ ہماری یہ آواز وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے کانوں تک پہنچائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں