292

لاچی: میں ڈینگی اگاہی مہم شروع، ٹی ایم اے دفتر میں مختصرمگر پروقار تقریب کا انعقاد

لاچی: وزیرقانون امتیازقریشی، اسسٹنٹ کمشنر پائیوخان، تحصیل ناظم اشفاق قریشی،ڈی ایچ او مشرف،، ٹی ایم اومحمد امین،ناظمین کونسلرز، مشران اور نوجوانوں کی شرکت، ڈاکٹر ہارون نے ڈینگی حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی اور احتیاطی تدابیر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت اپنی ذمہ داری ادا کرے گی اور لاچی شکردرہ میں سپرے مرحلہ شروع کیاجارہاہے،شرکاء میں پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے، وزیرقانون اور اسسٹنٹ کمشنر نے صحت اور ٹی ایم اے حکام کو اس سلسلے میں تیزی سے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی اور مل جل کر ڈینگی کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا گیا، وزیر قانون نے لاچی میں سپرے مرحلہ جلد شروع کرنے کی ہدایت کی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں