293

فورٹ عباس: نواحی گاوں 214 نائن آر کا رہائشی دانش نامی نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

فورٹ عباس: گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر 20 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی۔
فورٹ عباس: نواحی گاوں 214 نائن آر کا رہائشی دانش نامی نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں