359

فورٹ عباس: حکومت پنجاب کی ہدایت پر اظہر حیات ڈی سی بہاولنگر نے فورٹ عباس کا کا دورہ کیا

اپنے اس دورہ میں عیدالاضحی کےانتظامات ۔مویشی منڈیوں کا دورہ اور سیکورٹی پلان کا جائزہ بھی لیا گیامقامی انتظامات کی کارکرگی کو سراہا۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی بہاولنگر کا دورہ فورٹ عباس کے موقع پر عیدالاضحی کے انتظامات کا جائزہ ،مویشی منڈیوں کا دورہ ۔
سیکورٹی پلان کا جائزہ بھی لیا گیا۔محمکہ لایئو سٹاک اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کو بھی سراہا گیا۔ڈی سی بھاولنگر کا کہنا تھا کہ
میونسپل کمیٹی عملہ کو گھر گھر جا کر آلائشوں کے لیے تھیلہ دینے کا حکم جبکہ 5 پک اپ آلائشوں کی کولیکشن کے لیے مہیا کی جائے گی
تاکہ عید کے دنوں میں بھی صفائی کے انتظام کو بہتر بنیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں