344

بھاولنگر۔تکیہ محسن شاہ دوکان سے لاش برآمد۔لاش دوکان کے اندر تین روز سے بند تھی۔

بھاولنگر۔تکیہ محسن شاہ دوکان سے لاش برآمد۔لاش دوکان کے اندر تین روز سے بند تھی۔
بدبو آنے پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع کی۔لاش کی شناخت مطلوب احمد ولد ولی محمد
کے نام سے ھو گیئ۔مقتول محلہ شہزاد نگر بہاولنگر کا رہائشی اور لوہاروں کا کام کرتا تھا۔
پولیس کے ہومی سائیڈ یونٹ نے لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں