338

فورٹ عباس: ـ کاشی فلائنگ کوچ اڈہ کے قریب موٹر سائیکل اور مزدہ ٹرک میں ٹکر ـــ ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی

ـ کاشی فلائنگ کوچ اڈہ کے قریب موٹر سائیکل اور مزدہ ٹرک میں ٹکر ـــ ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی
ـ جن کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ــ نوجوان موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوا کر نکلا تو سامنے سے آنے والے مزدہ کے ساتھ ٹکر ہو گئی
خاتون سمیت سمیت دو افراد شدید زخمی ـ جن کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں