330

فورٹ عباس: آئین کی کسی بھی شق خاص طورپر اسلامی دفعات میں تبدیلی اور ترمیم کی نہ تو اجازت دیں گے اور نہ ہی حصہ بنے گے۔ سربراہ پاکستان مسلم لیگ (زیڈ) محمد اعجاز الحق کی پریس کانفرنس

فورٹ عباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹرمپ اپنی زبان کم اور بھارت کی زبان زیادہ بول رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
ٹرمپ کو تاریخ کامطالعہ کر لینا چاہئے کس طرح ہم نے سپر پاور روس کو شکست دی۔
حکمران جماعت کو ٹرمپ کے بیانات پر اے پی سی بلانی چاہیے۔حکمران جماعت کو ثابت کرنا چاہئے
کہ پاکستان باہر سے کسی کی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا ۔کسی بھی قسم کے غیر جمہوری عمل کو نہیں ہونے دیں گے
۔ آئندہ الیکشن کو مقررہ وقت میں ہی کروانے کا مطالبہ کریں گے۔محمد اعجازالحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں