413

ہارون آباد:بھاولنگرروڈقینچی موڑکےقریب ٹریفک حادثہ۔۔ایک عورت جان بحق۔۔ ایک شخص شدید زخمی

ہارون آباد:بھاولنگرروڈقینچی موڑکےقریب ٹریفک حادثہ
ہارون آباد: ایک عورت جان بحق۔۔ ایک شخص شدید زخمی
ہارون آباد:حادثہ مویشی منڈی کے قریب آیا.
ہارون آباد:موٹر سائیکل سوارمیا ں بیوی گائے کو بچاتے هوئے ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آگئے
ہارون آباد:پروین نامی عورت موقع پر جان بحق هہوگئی ۔۔۔اسلم شدید زخمی
ہارون آباد:زخمی کو هسپتال منتقل کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں