299

ڈیزرٹ کیملز ٹیم نے PKPکے ساتھ اپنا میچ پانچ صفر سے جیت لیا

گرلز نیشنل چیمپئن شپ لاہور میں ہو رہی ہے ۔
جس میں چھ ٹیموںنے حصہ لیا ۔
Punjab, Sindh, KPK, Fara, Wapda,Aemy
ڈیزرٹ کیملز فورٹ عباس کی ٹیم پنجاب کو پریذنٹ کر رہی ہے ۔
ڈیزرٹ کیملز ٹیم نے PKPکے ساتھ اپنا میچ پانچ صفر سے جیت لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں