349

فورٹ عباس: صابر شاہ کالونی میں 2 خواتین سے نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے نقدی اور موبائل چھین لیا۔

فورٹ عباس: شہر میں سٹریٹ کرائمز نے ایک بار پھر جنم لے لیا۔
فورٹ عباس: صابر شاہ کالونی میں 2 خواتین سے نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے نقدی اور موبائل چھین لیا۔
فورٹ عباس: خواتین مقامی بینک کے اے ٹی ایم مشین سے 40 ہزار روپے نکال کر جب گھر کے قریب پہنچی تو نامعلوم افراد رقم چھین کر فرار
فورٹ عباس : پولیس فوری موقع واردات پر پہنچ گئی اور ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا۔
فورٹ عباس: ملزمان بینک سے ہی خواتین کا تعاقب کر رہے تھے۔پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں