326

ہارون آباد :او سی بلاول بھٹوزرداری کے حالیہ دورے نہایت کامیاب اور پی پی پی کی سیاسی مقبولیت کا ثبوت ہیں بہت جلد بلاول بھٹو زرداری ہارون آبادکا دورہ کریں گے۔چوہدری شوکت محمودبسرا

ہارون آباد :اور جلد ہی ان کے دورے کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا وی او پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسابق ڈپٹی پارلیمانی لیڈرپی پی پی چوہدری شوکت محمودبسرا نے بسرا ہاوس ہارون آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیان پر نواز شریف کی خاموشی معنی خیز ہے ٹرمپ مودی نوازگٹھ جوڑ لمحہ فکریہ ہے نااہل قرار پانے کے بعد میاں محمد نوازشریف کو باربار اپنے نکالے جانے کا سوال بچگانہ اور سیاسی بوکھلاہٹ کا اظہار ہے ۔امتیازحیدر قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار ہوگیا ہےاور بہت جلد ہی دیگر نامزد ملزمان بھی قانون کی گرفت میں ہوں گے ہم عدالت میں استغاثہ دائر کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں