297

سجاول : جھوک شریف کے قریب جویا واہ نہر سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد . پولیس

سجاول : جھوک شریف کے قریب جویا واہ نہر سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد . پولیس
حدود کے تنازعے کے باعث جھوک شریف اور بلڑی شاہ کریم کی پولیس لاش کو تحویل میں نہ لے سکی .
لاش کئی روز پرانی ہے جسکی شناخت مشکل ہوچکی ہے . پولیس زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں