354

ہارون آباد :::ہاکڑہ نہر میں ٹبہ شیرے خان کے قریب 80 فٹ چوڑا شگاف ……………… ہارون آباد ::::یتیم والا کے قریب نہر سکس آر میں 30 فٹ چوڑا شگاف

نہروں میں شگاف
ہارون آباد نہر ہاکڑہ میں 80 فٹ چوڑا اور نہر سکس آرون ایل میں 30،فٹ چوڑا شگاف ،کئی ایکڑپر کھڑی فصل زیر آب،کسان اپنی مدد اپنے تحت شگاف پُر کرنے میں مصروف۔۔۔۔
نہر ہاکڑہ میں ٹبہ شیرے خان کے قریب 80 فٹ چوڑا شگاف اور نہر سکس آرون ایل میں چک 131 سکس آر یتیم والا ک قریب 30فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس کے باعث کپاس کی فصل زیر آب آگئی ،اور کپاس کی تیار فصل اور رہائشی آبادیوں کو نقصان ہونے کا اندیشہ ہے نہروں میں ناکے آئے روز کا وطیرہ بن چکا ہے نہروں کو ناکے محکمانہ غفلت سے پڑتے ہیں رواں ماہ میں سات شگاف پڑ چکے ہیں۔ اور الزام عائد کیا ہے کہ یہ سب محکمہ کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے جس میں سب سے زیادہ نقصان زمینداروں کا ہو رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں