372

قبولہ:چند روز قبل قبولہ شریف میں 5سالہ معصوم بچی سے درندوں نے زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش قریب ہی فصل جوار میں پھینک دی

قبولہ : (نمائندہ فورٹ نیوزمحمد ابراہیم) چند روز قبل قبولہ شریف میں 5سالہ معصوم بچی سے درندوں نے زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش قریب ہی فصل جوار میں پھینک دی،تھانہ قبولہ کے خلاف آج قبولہ کے مردوخواتین نے برکت چوک بائی پاس قبولہ میں ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا۔پولیس کے خلاف شدید نعرہ بازی اور وزیراعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی اورمطالبہ کیاکہ ملزموں کو جلد سے جلد پھانسی دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں