391

فورٹ عباس: فورٹ عباس208نائن آر کے قریب نہر 9 آر میں شگاف

فورٹ عباس / نہر میں شگاف
فورٹ عباس: فورٹ عباس208نائن آر کے قریب نہر 9 آر میں شگاف
فورٹ عباس: 40 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے قریبی فصلیں زیر آب آ گئ۔
فورٹ عباس: پانی سے کپاس کی تیار فصل کو نقصان کا اندیشہ
فورٹ عباس: محمکہ انہار اور مقامی کاشت کار ریسکیو آپریشن میں مصروف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں