291

منچن آباد: بچوں کی لڑائی میں محمد آصف سینے پر چوٹ لگنے سے جاں بحق

منچن آباد (نمائندہ فورٹ نیوز ایچ ڈی ) منچن آباد وارڈ نمبر 13 نزد مسجد مائی گا ماں والی میں بچوں کی لڑائی میں محمد آصف ولد محمد یوسف قوم بلوچ سینے پر چوٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں