525

ہارون آباد:کے نواحی گاوں 111 سکس آر کے قریب نہر سکس میں تقریبا 80 فٹ چوڑا شگاف۔۔۔سینکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں۔۔۔ قبرستان میں بھی پانی داخل ہو گیا

ہارون آباد:کے نواحی گاوں 111 سکس آر کے قریب نہر سکس میں تقریبا 80 فٹ چوڑا شگاف۔۔۔سینکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں۔۔۔ قبرستان میں بھی پانی داخل ہو گیا
ہارون آباد نواحی گاوں 111 سکس آر کے قریب نہر سکس آر میں۔پڑنے والے شگاف سے سنکڑوں ایکٹر کپاس کی تیار فصل تباہ ہونے کا اندیشہ ہے جبکہ پانی قبرستان میں بھی داخل ہو گیا ہے کاشتکاروں کا کہنا ہے پہلے ہی پانی آٹھ دن بعد آیا ہے اور اب نہر ٹوٹ گئی ہے ٹیل کے کاشتکار پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں نہر سکس آر میں رواں ماہ یہ چوتھا شگاف پڑا ہےجس سے سکس آر میں کپاس کی فصل نہ ھونے کے برابر رہ گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں