336

پاکپتن .ساہیوال روڈ نور پور کے قریب نارکوٹکس فورس اہلکاروں اور تھانہ ڈل وریام پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی

پاکپتن .ساہیوال روڈ نور پور کے قریب نارکوٹکس فورس اہلکاروں اور تھانہ ڈل وریام پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی
منشیات کے خلاف کاروائی پاکپتن .ساہیوال روڈ نور پور کے قریب نارکوٹکس فورس اہلکاروں اور تھانہ ڈل وریام پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی۔۔۔دوران چیکنگ مشکوک کارسے 33کلو 400 گرام چرس اور 8 کلو 400 گرام افیون برآمد ۔۔۔پولیس نے منشیات فروش کوگرفتارکر کہ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔۔۔منشیات کی کھیپ پشاورسے عارف والہ سپلائی کی جارہی تھی .پولیس زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں