319

فورٹ عباس :الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے لگائے گئے 17 ہینڈ پمپ میں سے آج 6 کا افتتاح کیاگیا

فورٹ عباس :الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے لگائے گئے 17 ہینڈ پمپ میں سے آج 6 کا افتتاح کیاگیا
چولستان میں الخدمت فاونڈیشن کے نلکوں کے افتتاح کے موقع پر 289 ایچ آر والی بستی کے ویٹرنری ہسپتال ڈاکٹر صاحبان سے ملاقات چولستان میں انکی بہترین کارکردگی اور لوگوں کے دلوں میں ان کے لئے اچھے تاثرات واقعی کمال لوگ ہو آپ ڈاکٹر تقی شاہ اور عباس اور انکی ٹیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں