311

بہاولپور :میئر بہاولپور عقیل انجم ہاشمی اور اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور محمد دانش کا وکٹوریا ہسپتال کادورہ..

بہاولپور :میئر بہاولپور عقیل انجم ہاشمی اور اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور محمد دانش کا وکٹوریا ہسپتال کادورہ..
غیر معیاری کھانے بنانے والی کنٹین سمیت روٹین سے ہٹ کر زیادہ ریٹ وصول کرنے والی جوس شاپ بھی سیل کردی گئ۔نٹین اورمارکیٹ کی دیگر دکانوں پر زمہ دار عملہ گرفتار۔بروقت کاروائی پر انتظامیہ اور میڈیا نمائندگان کا عوام نے شکریہ ادا کیا جن کی کاوش سے غیر معیاری اشیاء بنانے والی کنٹین کے خلاف کاروائی ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں