320

بھاولپور :نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن

بھاولپور :نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن
بھاولپور : سرچ آپریشن ٹبہ بدر شیر اور قصبہ عنایتی کے قرب و جوار میں کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران 45 افراد سے پوچھ گچھ اور بائیو میٹرک تصدیق کی گئی :ترجمان پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں