278

مروٹ واپڈا کی بے حسی عروج پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ خامو ش

مروٹ واپڈا کی بے حسی عروج پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ خامو ش
مروٹ واپڈا کی بے حسی اوربے شرمی عروج پر رصافہ سائیڈ ضیاء فیڈر مکمل بند رہنے لگا آج صبح ساڑھے)7:30 (بجے سے ساڑھے آٹھ)8:30(بجے کے ایک گھنٹہ میں انیس )19(بار لائیٹ گئ اوردوسرا گھنٹہ اس سے بھی ازیتناک آدھا گھنٹہ میں آٹھ بار لائیٹ جاچکی ہےجولائیٹ آئی وہ بھی 88وولٹیج سے 89 وولٹیج جو صرف الیکٹرونکس کا سامان جلانے کے لیے گھروں اور مسجدوں میں لوگ پانی سے محروم جبکہ دوسرے فیڈروں میں جو ایک گھنٹہ لائیٹ آتی ہے وہ پورا گھنٹہ اور پورے وولٹیج کے ساتھ چلتی ہے جبکہ ان فیڈرز پر لوڈ بھی زیادہ ہے جب انتظامیہ سے اس بارے میں بات کیجاتی ہے تو وہ ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کرتے ہیں لوگوں کی اعلی احکام سے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا بھرپور مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں