326

فورٹ عباس : 166سیون آر میں راہ داری کےتنازعہ پر 3بچوں کا باپ کا قتل ۔

فورٹ عباس : 166سیون آر میں راہ داری کےتنازعہ پر 3بچوں کا باپ کا قتل ۔
فورٹ عباس : ایک بھائی عظمت علی قتل ،دوسرا بھائی شوکت علی اور محمد ارشد شدید زخمی
فورٹ عباس : زخمیوں کو کچھی والا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں