306

فورٹ عباس :چئیر مین میونسل کمیٹی فورٹ عباس حاجی جاوید اقبال نے 14اگست جشن آزادی کے موقع پر سجاوٹ اور چراغاںکے انعامات تقسیم کر دیئے

فورٹ عباس :(فہیم عدنان)چئیر مین میونسل کمیٹی فورٹ عباس حاجی جاوید اقبال نے 14اگست جشن آزادی کے موقع پر سجاوٹ اور چراغاں کا فسٹ پرائز (20,000) عبدالرزاق ،سیکنڈپرائز (10,000) زاہد اقبال سوئم پرائز (10,000)رانا محمد عاطف کو ملا جبکہ ننھےبچوں ارسلان افضل،ابو ہریرہ،حمزہ سلیم کو تین تین ہزار روپے انعامات دئیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں